متحدہ عرب امارات

مارچ کے آخر تک اپنی گاڑی اجمان میں مفت پارک کریں

صارفین آج سے اس سروس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

محکمہ بلدیہ ور منصوبہ بندی عجمان نے اعلان کیا ہے کے عجمان می پیڈ پارکنگ ایریازپر مارچ کے آخر تک بلکل فری کر لئے گیے ہیں

اتھارٹی نے ٹویٹر پر کہا کہ تمام صارف جمعرات ، 19 مارچ سے اس سروس سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

Source : KhaleejTimes
19 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button