خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں بارش: دبئی کی آر ٹی اے نے خراب موسم کی وجہ سے فجیرہ کے لیے بس سروس عارضی طور پر معطل کردی

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات میں خراب موسمی حالات کی وجہ سے فجیرہ کی طرف پبلک بس سروس آج دوپہر 12:30 بجے تک عارضی طور پر معطل رکھی گئی۔

اس بارے میں اعلان RTA دبئی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کیا گیا۔

RTA نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ "RTA آپ کو مطلع کرتا ہے کہ فجیرہ کی طرف عوامی بسوں کا سفر موسم کی تبدیلیوں کی وجہ سے آج 12:30 بجے تک معطل ہے۔ فجیرہ میں چلنے والی ٹیکسیوں کو عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے محتاط رہنا چاہیے-"

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button