(خلیج اردو ) راس الخیمہ پولیس نے ٹریفک جرمانوں پر 50 فیصد رعایت دینے کا اعلان کردیا ہے۔
جو ٹریفک جرمانے سال 2019 میں لگائے گئے ہیں اس پر رعایت ستمبر سے شروع کی جائے گی۔
جرمانے پر 50 فیصد رعایت اکتوبر تک جاری رہے گی اور ڈرائیور اس دوران جرمانے معاف کراسکتے ہیں ۔
Source: Gulf News







