کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کے خلاف احتیاطی اقدام کے طور پر ہر گاڑی میں تین سے زیدہ افراد کے سفر پر پابندی عائد کی گئی تھی۔
دبئی میں بدھ کے روز سے بیشتر کاروباروں اور دفاتر کو کھول دیا گیا ہے ، تاہم گاڑیوں میں اب بھی 3 سے زیادہ افراد کے سفر پر پابندی ہوگی.
ٹویٹر پر ایک رہائشی نے دبئی پولیس کے حکام سے سوال کیا کہ پابندیوں می نرمی کے بعد گاڑیوں میں کتنے افراد سفر کرسکتے ہیں، اس کے جواب میں دبئی پولیس نے کہا ” ایک گاڑی میں 3 سے زیادہ افراد سفر نہی کر سکتے ”
Good Morning, 3 people are allowed in one vehicle.#YourSecurityOurHappiness
— Dubai Policeشرطة دبي (@DubaiPoliceHQ) May 27, 2020
کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کے خلاف احتیاطی اقدام کے طور پر ہر گاڑی پر تین افراد سے زیادہ کے سفر پر پابندی عائد کرائی گئی تھی۔ بعد میں اس میں ترمیم کی گئی کہ ایک ہی خاندان کے تین سے زیادہ افراد کو ساتھ سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔
دبئی میں مالز کے اوقات کو 10 بجے تک بڑھا دی گئی ہے ۔ ترمیم شدہ پبلک ٹرانسپورٹ کے اوقات؛ اور بدھ کے روز سنیما گھروں ، جمز اور کچھ تعلیمی اداروں سمیت زیادہ تر کاروبار دوبارہ کھولے جاۓ گے ۔
Source : Khaleej Times







