
الدہفرہ کے المرفا صنعتی علاقے میں جراثیم کشی پروگرام اور Covid-19 کی جانچ آج شروع ہوگی۔ یہ پروگرام متعلقہ اداروں کی شراکت کے ساتھ، محکمہ صحت کے ذریعہ نافذ کیا جا رہا ہے۔
علاقے میں رہنے والے لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ جراثیم کشی اور جانچ کے پروگرام کے مقاصد کو حاصل کرنے کے سلسلے میں تعاون کریں اور ہدایات پر عمل کریں۔
ویزا قوانین کی خلاف ورز کرنے پر کوئی قانونی کارروائی نہیں کی جائے گی۔ کمیونٹی کا تحفظ اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنااولین ترجیح ہے۔
مہم کے اوقات کے دوران روزمرہ کی کاروباری سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی. علاقے کی صفائی ستھرائی کے دوران داخلی اور خارجی راستے محدود کیے جائیں گے۔
Sanitisation programme and Covid-19 testing in Al Mirfa Industrial Area in Al Dhafrah will begin today. The programme is being implemented by @DoHSocial, in partnership with relevant entities. pic.twitter.com/CWzeu35uYR
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) June 23, 2020
Source : Ad Medaia Office