
خلیج اردو
07 جون 2021
شارجہ : ایک آدمی جس نے پولیس کے ساتھ مدد میں ایک چور کو گرفتار کیا گیا۔ایک ایشائی شخص نے پولیس کی مدد کرکے چور کو گرفتار کروایا۔
شارجہ پولیس چیف میجر جنرل سیف الزاری الشمسی نے اس آدمی کی بہادری کی تعریف کی ہے تاہم ایشائی باشندے نے اس پر بتایا کہ یہ میرا فرض تھا۔
پولیس کے مطابق یہ اعزاز معاشرے میں پولیس کی مدد کرنے سے متعلق اور اس سوچ کو دوام دینا کیلئے ہے کہ برائیوں کا خاتمہ کرنے میں اپنا حصہ ادا کریں۔
Source : Khaleej Times







