
(خلیج اردو ) متحدہ عرب امارات میں گرمی قدرے کم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے اور درجہ حرارت میں 30 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دبئی میں درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی اور زیادہ سے زیادہ درج خرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ابو ظہبی میں 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
متحدہ عرب امارات میں موسمی ہوئیں چلے گی جس سے رریتلی علاقوں میں ماحول گرد آلود رہنے کا امکان ہے ۔
آسمان پر مشرقی اطراف میں بادل چھائے رہنگے اور درجہ حرارت 40 سے 30 کے ہندسے میں آجائے گا ۔
Source : The National