خلیج اردو آن لائن:
متحدہ عرب امارات کے باسیوں آج رات آسمان کی طرف دیکھو اور صدیوں بعد وقوع پذیر ہونے فلکیات کے اس منظر سے لطف اندوز ہوئیے۔
متحدہ عرب امارات آج یعنی 21 دسمبر کی رات وہ رات ہے جب زمین کا پول سورج سے سے زیادہ دوری پر ہوگا اور نظام شمی بڑے سیاروں میں سے دو سیار ے ایک دوسرے کے ساتھ ملتے ہوئے نظر آئیں گے۔
مشتری سیارہ اور سیارہ زحل 800 سال بعد اتنے قریب آئیں گے۔
گزشتہ کچھ ماہ سے یہ دونوں سیارے آسمان کے مغربی حصے میں ایک دوسرے کے قریب آ رہے تھے۔
انہیں کرسمس اسٹار بھی کہتے ہیں جو کہ آج 7 بج 49 منٹ تک آسمان پر دیکھے جا سکیں گے۔
بین الاقوامی مرکز فلکیات اس مںظر کو لائیو دیکھا رہا ہے۔
مركز الفلك الدولي في أبوظبي: بدأ الآن البث المباشر لظاهرة "الاقتران العظيم"، اقتران كوكب المشتري مع كوكب زحل، وذلك في ظاهرة لم تحدث منذ 400 سنة. يمكن مشاهدة كلا الكوكبين في البث المباشر لمركز الفلك الدولي على الرابط التالي:https://t.co/tsEIQ0Z48Z
— مركز الفلك الدولي (@AstronomyCenter) December 21, 2020
Source: Khleej Times







