طبی عملے کے لئے شروع کی گئی ابو ظہبی ہیلتھ کیئر لنک اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔
ابو ظہبی نے سرکاری بس سروسز کو جمعرات (23 اپریل) سے اگلے اعلان تک معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
محکمہ بلدیات اور ٹرانسپورٹ نے بدھ کے روز ایک بیان جاری کیا۔
اس سے قبل اپریل میں ، دبئی نے انٹرسٹی بس خدمات معطل کردی تھیں۔
تاہم ، میڈیکل عملے کے لئے شروع کی جانے والی مفت بس آن ڈیمانڈ سروس – ابوظہبی ہیلتھ کیئر لنک اپنی کاروائیاں جاری رکھے گی۔
تعلن دائرة البلديات والنقل عن إيقاف خدمـة حافلات النقل العام في إمارة أبوظبي اعتباراً من يوم غد وحتى إشعار آخر. pic.twitter.com/Rbq87HLQJV
— مكتب أبوظبي الإعلامي (@admediaoffice) April 22, 2020
Source: Khaleej Times
Apr 22, 2020






