متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے پبلک سیکٹر میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان-

فیڈرل اتھارٹی فار گورنمنٹ ہیومن ریسورس نے پیر کے روز ملک میں پبلک سیکٹر کے لئے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

ایف اے ایچ آر (FAHR) کے مطابق تعطیلات 29 رمضان المبارک سے 3 شوال تک ہوں گی-

Source : Khaleej Times
11 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button