متحدہ عرب امارات

دبئی شارجہ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں انتظامیہ نے ڈرائیوروں کو خبردار کردیا

شیخ محمد بن زاید روڈ E 11 پر رش کی وجہ سے گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ نہیں رکھا جارہا

( خلیج اردو ) دبئی شارجہ روڈ پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں انتظامیہ نے ڈرائیوروں کو خبردار کردیا ہے ۔پیر کے روز شیخ محمد بن زاید روڈ E 11 پر رش کی وجہ سے گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ نہیں رکھا جارہا جو کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کی وجہ بن سکتا ہے ۔

انتظامیہ نے کہا ہے کہ گوگل میپ پر شیخ محمد بن زاید پر ٹریفک کا رش دیکھائی دے رہا ہے اور گاڑیوں کے درمیان مناسب فاصلہ نہیں رکھا جارہا جو ٹریفک قوانین نے طے کر رکھا ہے ۔

گاڑیوں بمپر ٹو بمپر لگی ہوئی ہے جو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔ انتظامیہ نے متنبہ کیا ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل کرے اور کوشش کرے کہ دوسرا راستہ اختیار کر کے سفر کیا جائے ۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button