متحدہ عرب امارات

دبئی: ٹریفک حادثے میں ہیوی گاڑی کو آگ لگ گئی-

دبئی میں جمعرات کے روز ٹریفک حادثے میں ہیوی گاڑی میں آگ لگ گئی دبئی پولیس نے تصدیق کی۔

دبئی پولیس نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ الخیل روڈ پر شارجہ کی طرف ہیوی گاڑی کو کواز کی جانب عرب رینچز کے راستے سے باہر آنے کے قریب حادثہ پیش آیا ہے ، برائے مہربانی اضافی محتاط رہیں اور متبادل طریقے اختیار کریں –

پولیس نے گاڑی چلانے والوں سے متبادل راستوں کا استعمال کرنے کی اپیل کی ہے-

Source : Khaleej Times
30 April 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button