دبئی نے ملک گیر ڈس انفیکشن ڈرائیو پروگرام میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔
قومی جراثیم کشی پروگرام میں توسیع کے وجہ سے روڈس اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (RTA ) دبئی نے مفت عوامی پارکنگ میں دو ہفتوں کی توسیع کردی
جمعہ ، 10 اپریل کو ، آر ٹی اے نے ٹویٹ کیا: "دوبئی میں مفت عوامی پارکنگ کو جراثیم کشی کی مدت میں توسیع کے ساتھ ساتھمفت پارکنگ میں بھی توسیع کردی گئی ہے۔”
4 اپریل کو ، دبئی نے کوویڈ ۔19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ملک بھر میں ڈس انفیکشن ڈرائیو پروگرام میں مزید دو ہفتوں کی توسیع کرکے 24 گھنٹے کرتھی
اس سے قبل آر ٹی اے نے ہر رات شام 8 بجے سے صبح 6 بجے تک شہر میں مفت پارکنگ کا اعلان کیا تھا جبکہ متحدہ عرب امارات کے حکام نے ملک بھر میں صفائی ستھرائی سے متعلق مہم چلائی تھی۔
The free public parking in #Dubai has been extended along with the extension of the sterilisation period within the "National Sterilisation Program”.#StayHome#RTA pic.twitter.com/EAX7YGerOL
— RTA (@rta_dubai) April 10, 2020
Source : Khaleej Times
10 April 2020







