متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے اپنے ان تمام باشندو کو واپس انے سے روک دیا ہے جو کہ اس وقت ملک سے باہر ہیں

متحدہ عرب امارات کے رہائشی ویزا ہولڈر جو فی الحال بیرون ملک ہیں وہ دو ہفتوں تک واپس نہیں آسکیں گے…

متحدہ عرب امارات COVID -19 وبائی مرض پر قابو پانے کی کوشش میں ہے، جس کے وجہ سے سفر سے مطلق موقف کو اور بھی سخت کر دیا ہے .

Wam.ae پر یہ اعلان کیا گیا ہے کہ جن لوگوں کے پاس متحدہ عرب امارات کا رہائشی ویزا ہے اور فی الحال بیرون ملک مقیم ہیں ، انہیں اگلے دو ہفتوں کے لئے متحدہ عرب امارات میں دوبارہ داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نیا قاعدہ آج بروز جمعرات 19 مارچ کو دوپہر کو نافذ ہوگا.

نیوز سائٹ میں لکھا ہے:

"COVID-19 ے پھیلاؤ کی وجہ سے متحدہ عرب امارات نے اپنے تمام ویزا ہولڈرز ، جو اس وقت ملک سے باہر ہیں کے داخلے کو معطل کردیا ہے ,جو کہ جمرات 19 مارچ 2020 دوپہر 12 بجے سے دو ہفتو تک معطل ہوگی ”

اگر آپ متحدہ عرب امارات کا رہائشی ویزہ ہیں اور فی الحال بیرون ملک ہیں تو وزارت خارجہ اور بین الاقوامی تعاون کی وزارت آپ کو مندرجہ ذیل اقدامات کرنے کا مشورہ دیتی ہے۔

  • جو لوگ اس وقت اپنے آبائی ممالک میں مقیم ہیں ، انہیں تمام ضروری مدد کیلئے اپنے اپنے ملک میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن سے رابطہ کرنا ہوگا اور ان کا کام یہ ہے کہ و ان لوگو کو واپس متحدہ عرب امارت بھیج سکے ۔
  • وہ لوگ جو اس وقت کاروبار کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات سے باہر ہیں, انہیں اپنے یمپلویرز سے رابطہ کرنا ہوگا، اور ان کی بھی اماراتی سفارتی مشن ہر ممکن مدد کی کریں گی
  • جو لوگ اب چھٹی پر ہیں انہیں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن سے رابطہ کرنا ہوگا، جو انکی امارات واپس انے میں مدد کرے گا

Source : whatson

19 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button