
خلیج اردو
16 جون 2021
ابوظبہی : العین کی ابتدائی عدالت نے ریکروٹمنٹ ایجنسی کو حکم دیا ہے کہ وہ ایک متحدہ عرب امارات کے شہری کو 21000 درہم واپس کرے جو مذکوری رہائشی نے ریکروٹنگ فرم کو ادا کی تھی۔ اس کی وجہ سے خاتون نے گھریلو ملازمت کیلئے 6 مہینوں کے پروپیشن پیریڈ مکمل نہیں کی تھی۔
عرب آجر نے گھریلو ملازمہ رکھنے کیلئے 14000 درہم ادا کیے تھے۔ ملازمہ نے چند ماہ کیلئے کام کیا اور کام چھوڑ کر بھاگ گئی اور ملازمت کے کنٹریکٹ کو توڑ دیا۔
اس پر ریکروٹنگ ایجنسی نے عرب شہری کو ملازمہ کی جانب سے معاہدہ ختم کرنے کے بعد رقم کی ادائیگی سے انکار کیا تھا۔ اس کے علاوہ آجر کو کوئی اور ملازمہ بھی دینے سے انکار کیا تھا۔
خاتون آجر نے اسے رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا جو اسے ادا کیے گئے گئے تھے۔ انکار پھر انہوں نے وزارت انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن کے ساتھ شکایت درج کی۔
جج نے ایجنسی کو حکم دیا کہ وہ آجر کو 21 ہزار درہم ادا کریں۔
Source : Khaleej Times






