خلیج اردو
دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے فلسطینی صدر محمود عباس کو ان کے ملک کے یوم آزادی کے موقع پرتہنیتی پیغام بھیجا ہے۔
نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فلسطینی صدر اور ملک کے وزیر اعظم ڈاکٹر محمد شتیہ کو بھی مبارک باد اور نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے ہیں۔
Source: Khaleej Times