متحدہ عرب امارات

شوکت خانم میمورل کینسز اسپتال پشاور کیلئے خطیر عطیہ ، معزز خاتون نے اعلان کر دیا

خلیج اردو
05 اکتوبر 2020
شارجہ: پاکستان میں کینسز کا علاج کرنے والے شوکت خانم میمورل کینسر اسپتال اینڈ ریسرچ سنٹر کیلئے یوں تو عطیات کی فراہمی کوئی نئی بات نہیں، لوگ لاکھوں میں عطیات فراہم کرتے ہیں لیکن شارجہ میں شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے ممبر عزت مآب ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کے بیوی شیخہ جواہر بنت محمد القاسمی جو دی بگ ہارٹ فاؤنڈیشن اور فرینڈز آف کینسر پیشنٹ کے شاہی پورشن کی بانی ن شوکت خانم پشاور کیلئے 4.4 بیلین درہم عطیہ کرنے کی منظوری دی ہے۔ وہ شوکت خانم کیلئے پہلی مرتبہ سرجیکل اونکالوجی سروسز کا آغاز کرے گی۔

&

View this post on Instagram

. بتوجيهات قرينة صاحب السمو حاكم الشارقة، سمو الشيخة جواهر بنت محمد القاسمي، رئيسة مؤسسة القلب الكبير، المؤسس والرئيس الفخري لجمعية أصدقاء مرضى السرطان، خصص "صندوق أميرة" التابع لجمعية أصدقاء مرضى السرطان ومؤسسة القلب الكبير، 4.4 مليون درهم لشراء وتركيب معدات لغرفتي عمليات في مستشفى ومركز أبحاث شوكت خانوم التذكاري للسرطان في مدينة بيشاور الباكستانية، بهدف المساهمة في توفير أحدث تقنيات جراحة الأورام للأشخاص الذين يعانون من السرطان. . وجاءت توجيهات سمو الشيخة جواهر بنت محمد القاسمي، بعد الزيارة التي قامت بها إلى جمهورية باكستان الإسلامية نهاية شهر فبراير الماضي، شملت مجموعة من مؤسسات ومنظمات العمل الإنساني ومنها مستشفى ومركز أبحاث شوكت خانوم التذكاري للسرطان. . ويتولى "صندوق أميرة" تنفيذ التجهيزات المقرر الانتهاء منها في شهر ديسمبر المقبل، لتكون الغرفتان مهيأتين لإجراء عمليات جراحية لمرضى السرطان بأحدث المعدات والأدوات لنحو 2500 مريض سنوياً، لتساهم في المشروع الإنساني الضخم لمستشفى ومركز شوكت خانوم في مدينة بيشاور، الذي يتحمل نحو 75٪ من قيمة العلاج المقدم للمرضى بمختلف احتياجاتهم الطبية.

A post shared by المكتب الإعلامي لحكومة الشارقة (@sharjahmedia) on

nbsp;

امیرا کی جانب سے عالمی فنڈ جو فرینڈز آف کینسر پیشنٹس ایف او سی پی اور دی بگ ہارٹ فاؤنڈیشن ٹی بی ایچ ایف کے اشتراک سے قائم ہے، اب شوکت خانم کیلئے اس سے دو آپریٹن روم قائم کیئے جائیں گے جس میں اس سال دسمبر تک شاندار الات نصب ہوں گے۔

جراحی کے ان الات سے انتہائی اعلی معیار کی 2500 کینسر مریضوں کے علاج کی توقع ہے۔ اس سال امیرا شیخ نے لاہور کے شوکت خانم اسپتال کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے انسانی خدمات فراہم کرنے والے دیگر افراد سے ملاقات کی تھی۔

شوکت خانم اسپتال کے سی ای او ڈاکٹر فیصل سلطان نے امیرا شیخ کی جانب سے اس عطیہ کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوکت خانم اسپتال پشاور ان ہزاروں کینسر مریضوں کیلئے امید کی کرن ہے جو علاج کی استطاعت نہیں رکھتے۔ ہم ہر بڑے یا چھوٹے عطیہ کی قدر کرتے ہیں کیونکہ یہ ہمارے مریضوں کیلئے امید کی کرن ہے۔

امیرا فاؤنڈیشن جس کی بنیاد شیخ امیرا نے رکھی ہے دنیا بھر میں کینسر مریضوں کیلئے عطیات فراہم کرتی ہے۔

ایف او سی پی کی بورڈ آف ڈائریکٹر سوسان جعفر نے کہا ہے کہ امیرا کا حالیہ منصوبہ شوکت خانم کی صلاحیت بڑھائے گا۔

شوکت خانم کیلئے جاری منصوبہ شارجہ کی جانب سے انسانیت کی خدمات کے اس کلچر کا حصہ ہے جس میں وہ دنیا بھر میں انسانوں کیلئے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔

ٹی بی ایچ ایف میں ڈائریکٹر مریم آل حمادی نے کہا ہے کہ ہماری کوششیں انسانی حقوق اور انسانیت کی خدمت کیلئے ہے اور اس میں ہم جنس ، مذہبی اور علاقے کا فرق نہیں کرتے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button