خلیجی خبریںمتحدہ عرب امارات

اتحاد ایئر ویز نے بھارت اور پاکستان کی پروازوں پر 50 کلوگرام تک مفت سامان الاؤنس کی پیش کش کردی۔

خلیج اردو: متحدہ عرب امارات کی قومی ائیرلائن ، اتحاد ایئر ویز کی جانب سے ابوظہبی سے ہندوستان ، پاکستان ، عمان ، بیروت ، قاہرہ یا ڈھاکہ جانے والے مسافروں کے لئے 50 کلوگرام تک مفت سامان الاؤنس کی پیش کش اگلے ہفتے ختم ہورہی ہے۔
 ایئر لائن نے پہلے اعلان کیا تھا کہ مذکورہ بالا مقامات پر 27 ستمبر 2020 ء سے 15 اکتوبر 2020 تک بک کرائے جانے والے ہوائی ٹکٹوں پر یہ پیش کش لاگو ہوگی اور 30 ​​نومبر 2020 تک اس کا اطلاق ہوگا۔
Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button