متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات نے تمام اماراتی باشندو (UAE Nationals) کو عارضی طور پر بین الاقوامی سفر کرنے سے روک دیا ہیں

سفر کی معطلی بدھ ، 18 مارچ کو نافذ کیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے بیرون ملک سفر کرنے والے شہریوں پر (عارضی) مکمل بین الاقوامی سفری پابندی کا اعلان کیا ہے۔

COVID-19 کے خطرے کو کم سے کم کرنے کے لئے جاری کوششوں کے ایک حصے کے طور پر ، امارتیوں کے لئے تمام بین الاقوامی سفروں پر پابندی عائد کردی گئی ہے، جب تک کہ سرکاری ادارے مزید اطلاع نہ دیں۔

وزارت نے مزید کھا ہے کے یہ فیصلہ وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ کہ باعز کیا گیا ہے، جو ک اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی حفاظت اور صحت کے لئے کیا گیا ہے جو کہ ریاست کے بہترین مفادات کا فیصلہ ہے

بہت سے ممالک وائرس پر قابو پانے اور انے والی انفیکشن کی روک تھام کے لئے سفری پابندیوں کہ حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں. اور متحدہ عرب امارات کے رہائشیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ تمام غیر ضروری سفروں سے پرہیز کریں

Source : Whatson

19 March 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button