خلیج اردو
ابوظبہی: ابوظہبی کے انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر نے ہفتے کی صبح سے بندش کا اطلاق کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ابوظہبی کے انٹیگریٹڈ ٹرانسپورٹ سینٹر (آئی ٹی سی) نے ہفتے کے آخر میں ایک بڑی سڑک کو جزوی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Partial Road Closure on Sheikh Zayed Bridge – Abu Dhabi
From Saturday, 18 February 2023 to Sunday, 19 February 2023 pic.twitter.com/Ey9PPGyk6b— أبوظبي للتنقل | AD Mobility (@ad_mobility) February 17, 2023
مرکز کی جانب سے کی گئی ٹویٹ کے مطابق شیخ زید پل کی دو دائیں لین ویک اینڈ پر ابوظہبی کی طرف کورنیشے کو ہفتے کی صبح 12 بجے سے بند کر دیا جائے گا۔
مرکز نے کہا ہے کہ سڑک اتوار کو دوپہر 12 بجے ٹریفک کے لیے دوبارہ کھل جائے گی۔