متحدہ عرب امارات

یوم ولادت محمد مصطفی ﷺ ، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان، تین دن کی چھٹیاں ایک ساتھ ملیں گی

خلیج اردو
21 اکتوبر 2020
دبئی: مرکزی حکومت نے یوم ولادت محمد صلی اللہ علیہ وآلیہ کے موقع پر 29 اکتوبر کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں شہریون تو 3 دن کا ویک اینڈ گزارنے کو ملے گا۔
وفاقی اتھارٹی برائے حکومت انسانی وسائل نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ 29 اکتوبر کی چھٹی کے بعد یکم نومبر سے معمول کے کام کا آغاز ہوگا۔

Source: Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button