
خلیج اردو
11 اپریل 2021
دبئی : اتوار کو وزارت داخلہ نے ایک الرٹ جاری کیا ہے جس میں عوام سے کہا گیا ہے کہ وہ ملک کے مختلف حصوں میں فوجی گاڑیاں دیکھ سکتے ہیں۔
اپنے ٹویٹر پیغام میں وزارت نے کہا ہے کہ ان فوجی مشقوں کی وجہ سے فوجی گاڑیوں کی نقل وحرکت دیکھائی دے گی۔
#تنويه pic.twitter.com/2m1EWBAXko
— وزارة الداخلية (@moiuae) April 11, 2021
شہروں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوجی گاڑیوں کی تصویریں نہ بنائیں اور فوجی گاڑیوں کو راستہ دیں۔
Source : Khaleej Times







