
(خلیج اردو ) دبئی میں سیکورٹی گارڈ سے 6 ہزار درہم چوری پر ایشیائی باشندہ گرفتار کرلیا گیا ہے ۔سیکورٹی گارڈ ڈیوٹی پر معمور تھا جب جالی پولیس اہلکار آیا اور دستاویز طلب کی ۔ آئی ڈی کارڈ دیکھانے پر جیب مین میں رقم دیکھ لی پھر رقم طلب کی اور بتایا کہ پیسے کہاں سے آئے ۔
سیکورٹی کارڈ ان کو پولیس والا سمجھا اور موبائل میں میسج دیکھایا کہ ایک رشتہ دار نے رقم منتعقل کی ہے جس پر اس سے موبائل بھی لے لیا اور فرار ہوگیا ۔
ایشیائی باشندہ رقم موبائل قبضہ کر کے بھاگ گیا ۔ پولیس کو اطلاع دینے پر معلوم ہوا کہ مذکورہ چور کی عمر 19 سال ہے اور چوری کی وارداتوں میں ملوث رہا ہے ۔
چوری گاڑیوں کے پاس کھڑا رہتا ہے اور مناسب موقع دیکھ کر ڈرا دھمکا کر لوگوں سے رقم لے کر فرار ہوجاتا ہے ۔
Source: Gulf Today






