متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں عید کے دوسرے دن اسٹنٹ ڈرائیونگ کے الزام میں ڈرائیور گرفتار-

شارجہ پولیس نے سڑک پر خطرناک اسٹنٹس انجام دینے کے الزام میں ڈرائیور کو گرفتار کیا ہے جس کی وجہ سے ٹریفک حادثہ پیش آیا۔ پولیس نے بتایا کہ اسٹنٹس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اسے گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ یہ ویڈیو عید الفطر کے دوسرے دن (25 مئی) کی ہے۔ ملزم کو مدام الشویب روڈ پر لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

گذشتہ ہفتے ابوظہبی پولیس نے بارش میں سڑک پر اسٹنٹس پیش کرنے کے الزام میں دو نوجوانوں کو گرفتار کیا تھا۔

پولیس نے خبردار کیا تھا کہ لاپرواہ ڈرائیوروں پر 2،000 درہم اور 23 بلیک پوائنٹس تک کے جرمانے ہوسکتے ہیں۔

View this post on Instagram

ألقت شرطة الشارقة القبض على أحد الأشخاص بتهمة القيادة بطيش وتهور خلال ساعات من انتشار مقطع فيديو عبر مواقع التواصل الاجتماعي، تظهر فيه مركبة وهي تقوم بحركات استعراضية خطرة على طريق المدام الشويب بإمارة الشارقة، ما تسبب بوقوع حادث مروري على الطريق. ويعود هذا الفيديو إلى ثاني أيام عيد الفطر المبارك، حيث تم اتخاذ كافة الإجراءات القانونية بحق المذكور ، بينما حذرت شرطة الشارقة من مثل هذه التصرفات، التي تشكل تهديدًا للسلامة على الطرق، وتعرض حياة وسلامة مرتكبيها و مستخدمي الطريق للخطر. #شرطة_الشارقة #shjpolice

A post shared by شرطة الشارقة (@shjpolice) on

Source : Khaleej Times
31 May 2020

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button