
(خلیج اردو ) دبئی اور ابو ظہبی میں درجہ حرارت میں کمی ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ متعدد مقامات پر بادل چھائے ہوئے ہیں ۔
ہوائیں 45 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی جس سے متعدد مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔
متحدہ عرب امارات کا عمومی درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ساخلی علاقوں کا توجہ حرارت 32 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
ہوا میں نمی 80 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں ہوائی نمی کا تناسب 75 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
Source : Gulf News