متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : دبئی کی مختلف شاہراہوں پر ٹریفک حادثات کے باعث ٹریفک الرٹ جاری

خلیج اردو
22 ستمبر 2021
دبئی : دبئی پولیس نے بدھ کے روز ڈرائیوروں کو خبردار کیا ہے کہ شیخ محمد بن زید روڈ جو ابوظبہی کی طرف جارہی ہے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

یہ حادثہ دبئی ایکسپو 2020 کے خارجی راستے پر پیش آیا۔

دبئی پولیس نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ شیخ محمد بن زید روڈ پر ایکسپو کے خارجی راستے پر ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس نے احتیطاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت کی ہے۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button