متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کے مختلف حصوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے

خلیج اردو
15 جولائی 2021
دبئی : دبئی اور شارجہ سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی اطلاعات ہیں ۔ نیشنل سنٹر آف میٹرولوجی کے مطابق مختلف اوقات میں بننے والے بادلوں کی وجہ سے بارش برسی ۔

اس حوالے سے زردار الرٹ جاری کیا گیا تھا جہاں 40 کلومیٹر فی گھنٹی کی رفتار کی ہواؤں کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی تھی۔ یہ الرٹ شام 9 بجے تک ہے۔

ملک میں جزوی طور پر مطلع آبر آلود ہے اور بحیرہ عرب اور اومان میں سمندر کا بہاؤ معتدل رہے گا۔

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button