خلیج اردو
دبئی : متحدہ عرب امارات کے کئی علاقوں میں نئے سال کی رات بارش ہوئی اور آج دن بھر کیلئے موسم مرطوب اور مطلع ابرآلود رہے گا۔
درمیانے درجے سے موسلادھار بارش شارجہ ، دبئی ، راس الخیمہ اور العین میں صبح کے اوقات میں مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔ نیشنل میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ این سی ایم نے تفصیلات جاری کردی۔
جريان أودية حفيت وأمطار غزيرة على مدينة العين #منخفض_الخمسين #الامارات #أجمل_شتاء_في_العالم #مركز_العاصفة
1 يناير 2022 pic.twitter.com/BDssAmaFql— مركز العاصفة (@Storm_centre) January 1, 2022
موسمیات کے مطابق دن میں بادل اور بارش کے امکانات ہیں۔
أمطار الطي #الشارقة حالياً #المركز_الوطني_للأرصاد #أمطار_الخير #أصدقاء_المركز_الوطني_للأرصاد #حالة_الطقس #حالة_جوية #هواة_الطقس. pic.twitter.com/Oq3EWxvFF2
— المركز الوطني للأرصاد (@ncmuae) January 1, 2022
این سی ایم کی جانب سے بتایا گیا ہےا کہ ملک بھر میں حالیہ بارشوں کو کلاؤڈ سیڈنگ پروگرام کے ذریعے ممکن بنایا گیا ہے۔
شیئر کی جانی والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دبئی اور ملک کے دیگر حصوں میں متعدد مقامات اور اہم شاہراہوں پر بارش کے بعد پانی جمع ہوگیا ہے ۔
ایمرجنسی اور بلدیہ سروسز کی ٹیمیں پانی کے جمع ہونے کو دور کرنے کیلئے متحرک ہیں۔
حکام نے گاڑی چلانے والوں پر زور دیا ہے کہ وہ خطرناک موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے سڑکوں پر احتیاط سے گاڑی چلائیں۔
Source : Khaleej Times