جرمانوں پر 50 فیصد رعایت 22 جون تک ہوگی
ابوظہبی پولیس نے تمام ٹریفک جرمانوں پر تین قسم کے ریاعت کا اعلان کیا ہے.
- تمام جرمانوں پر 50 فیصد رعایت 22 جون تک دستیاب ہوگی. (اگر کوئی شخص 22 جون سے پہلے پہلے ٹریفک جرمانہ ادا کرتا ہے تو اسے کل جرمانے کی 50 فیصد رقم ادا کرنی ہوگی.)
- دسرے قسم کے رعایت سے وہ ڈرائیور یا مالکان فائدہ اتا سکتیں ہیں جو خلاف ورزی کرنے کے تاریخ کے 60 دن کے اندر جرمانے ادا کریں گیں، اور ان ڈرائیورز یا مالکان کو 35 فیصد رعایت ملی گی.
- اگرڈرائیورز یا مالکان خلاف ورزی کے تاریخ کے 60 دن بعد جرمانہ ادا کریں گے تو انہیں 25 فیصد رعایت دی جاۓ گی.
ابوظہبی پولیس نے مزید بتایا کہ 25 فیصد کی رعایت اس سال کے اختتام تک ہوگا اور اگر کوئی ڈرائیور یا ملک اس سال کے اختتام کے بعد جرمانہ بھرے گا تو انہیں پوری ادائیگی کرنی ہوگی.
Source : Khaleej Times







