
خلیج اردو
21 اکتوبر 2021
بیجنگ : چین میں ایک باربی کیو ریستوران میں ہونے والے دھماکے میں تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔ ریاستی میڈیا اور ضلعی انتظامیہ کے مطابق دھماکہ شمالی شیانگ شہر میں ہوا جہاں قریبی بلڈنگز کے شیشوں کو نقصان پہنچا اور ٹریفک متائثر ہوئی۔
#China #Update: Shenyang gas explosion reportedly took place at a restaurant. At least one person has been killed and dozens more injured, according to local media citing authorities.
Video has appeared online appearing to show the moment of the blast. pic.twitter.com/P7zt0YE6cQ
— RawNews1st🎥📰 (@Raw_News1st) October 21, 2021
چینی سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز کے مطابق بلڈنگ کے ڈھانچے کے علاوہ کچھ بھی نہیں بچا تھا۔
دھماکی کی جگہ سو سے زیادہ فائر فائٹرز بھجوائے گئے۔ حکام اس دھماکے کی وجہ کا پتہ لگارہے ہیں۔
Source : Khaleej Times