متحدہ عرب امارات

اجمان مارکیٹ میں آگ بھڑک اٹھی، ویڈیو دیکھیں

سول ڈیفنس کی ریسکیوں ٹیمیں آگ لگنے کے مقام پر پہنچ گئی ہیں

 

خلیج اردو آن لائن: تفصیلات کے مطابق اجمان کے صنعتی علاقے کی ایک عوامی مارکیٹ میں شام 6 بج کر 30 منٹ پر شدید آگ بھڑک اٹھی۔

سول ڈیفنس کی ریسکیوں ٹیمیں آگ لگنے کے مقام پر پہنچ گئی ہیں اور انہوں نے آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا ہے۔

مزید تفصیلات آہستہ آہستہ آ رہی ہیں۔

Source: Gulf News

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button