
خلیج اردو – قومی مرکز برائے موسمیات (این سی ایم) نے جمعرات کی صبح آٹھ بجے تک کچھ داخلی اور ساحلی علاقوں میں دھند کی تشکیل کا انتباہ دیا ہے۔
این سی ایم کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز مجموعی طور پر یہ دھوپ اور جزوی طور پر ابر آلود دن رہے گا جس کے اندرونی حصوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری ہوگا۔
موسمی بیورو کا کہنا ہے کہ دوپہر کے وقت کچھ بارش ہوسکتی ہے