متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات میں اج موسم کیسا رہے گا ؟

متحدہ عرب امارات میں جزوی طور پر ابر آلود موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے

خلیج اردو – رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اج موسم جزوی طور پر ابر الود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے     ملک میں اج  ذیادہ سے ذیادہ درجہ حرارت  42  درجہ  سنٹی گریڈ سے 46 درجہ سنٹی گریڈ  رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم  29 درجہ سنٹی گریڈ سے 33 درجہ سنٹی گریڈ رہنے کی توقع ہے

ہلکی ہلکی ہوائیں چلنے کا کا امکان بھی ظاہر کیاگیا ہے

 

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button