متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات : عالمی سطح پر کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد اور اموات سے متعلق تشویشناک اعدادوشمار جاری

خلیج اردو
29 مئی 2020
لندن : کرونا وائرس کی عالمی وباء نے ابتک 169.29 ملین سے زیادہ لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے۔ 3665531 سے زیادہ افراد اس وباء سے ہلاک ہو گئے ہیں۔

210 سے زیادہ ممالک میں کرونا وائرس کے انفیکشن رپورٹ ہو چکے ہیں۔ یہ دسمبر 2019 میں چین کے شہر ووہان میں وائرس رپورٹ ہونے کے بعد ہوا ہے۔

اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق وباء کے آنے کے بعد سے امریکہ سب سے زیادہ متائثر ہونے والا ملک ہے جہاں 3269009 کیسز اور 586890 اموات ہوئیں ہیں۔

کیسز کے اعتبار سے بھارت کا دوسرا نمبر آتا ہے جہاں کیسز کی تعداد 27555457 ہے ۔

اس کے علاوہ دیگر بری طرح متائثر ہونے والے ممالک میں برازیل ، فرانس ، ترکی ، روس ، برطانیہ ، اٹلی ، جرمنہ ، اسپین ، ارجینٹینا اور کولمبیا شانل ہے۔

دوسری نمبر پر زیادہ اموات کے لحاظ سے برازیل 454429 اموات کے ساتھ موجود ہے۔

 

Source : Khaleej Times

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button