عالمی خبریں

آزادی پسند گروہ نے بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا، بھارتی فوجی رہائی کی بھیک منگتا رہا

خلیج اردو

 

نئی دہلی :ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔

 

بھارتی شہر گوالیار میں دو طیاروں کی تباہی کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔

 

خود کو سورما کہنے والے بھارتی فوجیوں کی فریڈم فائٹرز سے منت سماجت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی فوجی فریڈیم فائٹرز کے سامنے زندگی کی بھیک مانگ رہے ہیں۔

 

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ فریڈم فائٹرز نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لینے کے بعد شرائط تسلیم ہونے کے بعد رہا کردیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button