عالمی خبریں

غزہ کی پٹی پر قابض اسرائیل متحرک، راکٹ حملے دوبارہ شروع

خلیج اردو

 

 

غزہ: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی پر ایک مرتبہ پھر فضائی حملے کیے گئے۔

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کی علی الصبح کئی فضائی حملے کیے گئے جس میں فی الحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

 

اسرائیلی فوج کے مطابق فضائی حملے غزہ کی انڈر گراؤنڈ سائٹ پر کیے گئے جہاں حماس کی جانب سے راکٹ تیار کیے جاتے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی پٹی سے روکٹ فائر کیے گئے تھے جس کے جواب میں آج صبح حملے کیے گئے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button