عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان کا بھی پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کا اعلان

خلیج اردو: برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔

پاکستان نے بین الاقوامی برادری سے امداد کی اپیل کی ہے اور آج برطانیہ اور متحدہ عرب امارات نے امداد کا اعلان کیا ہے تاہم اب ایک اور برادر اسلامی ملک آذربائیجان نے بھی امداد کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان میں قائم آذربائیجان کے سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آذری صدر کے حکم پر حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button