
خلیج اردو
نیویارک:اقوام متحدہ کوالوداع کہنے کیلئے امریکی سینٹ میں بل پیش کردیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق بل میں کہا گیا کہ اقوام متحدہ کی فنڈنگ اوررکنیت سے نکلا جائے۔
بل میں اقوام متحدہ کے ملازمین کو سفارتی استثنیٰ کے خاتمے کی بھی تجویز رکھی گئی۔
ری پبلکن سینیٹر مائیک لی نے ایوان بالا میں بل پیش کیا۔






