
خلیج اردو
فرانسیسی وزیر اعظم الزبتھ بورن نے استعفی دے دیا،،،الزبتھ بورن فرانسیسی تاریخ کی دوسری خاتون وزیر اعظم تھیں،الزبتھ بورن نئے وزیر اعظم کے آنے تک نگراں وزیر اعظم کے طور پر کام کریں گی
مئی 2022 میں مقرر ہونے والی الزبتھ بورن فرانس کی تاریخ میں دوسری وزیراعظم تھی۔
یہ استعفیٰ یورپی پارلیمنٹ کے الیکشن سے 5 مہینے پہلے دیا گیا ہے۔ اس اقدام کو فرانسیسی صدر کی جانب سے کابینہ میں اکھاڑ بچھاڑ کا آغاز سمجھا جارہا ہے۔