خلیج اردو: بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان ارندام باگچی نے کہا کہ بھارت ہمیشہ سے پاکستان کے ساتھ معمول کے ہمسایہ تعلقات چاہتا ہے لیکن ان تعلقات کیلئے سازگار ماحول ہونا چاہئے، سازگار ماحول میں دہشت، دشمنی یا پرتشدد نہ ہو
ایک منٹ سے بھی کم