پاکستانی خبریں

سوات موٹر وے پر خوفناک ٹریفک حادثہ، 15 افراد جاں بحق

خلیج اردو
سوات: سوات موٹر وے پر ایک تیز رفتار ٹرک کے الٹ جانے سے 15 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں زیادہ تر بچے شامل ہیں۔

حادثے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ٹرک میں سوار تمام افراد خانہ بدوش تھے اور ان کا تعلق سوات کے علاقے بحرین سے تھا۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button