کرونا وائرس سے متعلق گراف سے یہ معلوم ہوسکے گا کہ پاکستان میں مصدقہ کیسز کتنے ہیں۔
مارچ کے مہینے میں روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ ہونے والے مصدقہ کیسز کی تفصیلات

پاکستان میں اب تک کرونا وائرس سے 7 اموات کی تصدیق ہوئی ہے جسے گراف میں ’’لال نقطے‘‘ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔
گراف آخری مرتبہ 24 مارچ کورات11 بجے اپ ڈیٹ کیا گیا۔
نوٹ: روزانہ کی تعداد قومی ادارہ برائے صحت کی رپورٹ سے لی جاتی ہے جو ان کی ویب سائٹ پر جاری کی جاتی ہے۔ دن کے دوران اعداد و شمار صوبے کے حساب سے تازہ ترین معلومات سے لی جاتی ہیں۔
Source : Samaa News
25 March 2020






