گھر پر رہنے سے وبائی بیماری کو ختم کرنے میں مدد ملے گی
گھر میں رہیں ، محفوظ رہیں اور متحدہ عرب امارات کو بچائیں۔ نئے کورونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن کی حیرت انگیز رفتار کو دیکھتے ہوئے ، اگر دنیا کا بیشتر حصہ لاک ڈاؤن میں پڑ جاتا ہے تو یہ حیرت کی بات نہیں ہوگی۔
اس سے ہمیں دنیا کو درپیش خطرے کا اندازہ ہوتا ہے کہ بہت سے ممالک لاک ڈاؤن پر ہیں اور کچھ دیگرممالک نے قومی ہنگامی صورتحال کا اعلان کیا ہے۔
اپنے آس پاس دیکھو,متحدہ عرب امارات کو دیکھو, دوسرے ممالک کو بھی دیکھیں۔ سب کچھ بند ہے، تقریبا سب کچھ.، ہم خلیج اردو کے تمام فالوورز سے درخواست کرتے ہیں کہ کم کم اپنے رہائش گاہوں سے بھر نکلے، آپکے ملک، گھر میں آپکے اپنے آپکے منتظر ہیں، ان کے لئے اپنے صحت کا خیال رکھے.
گھر پر رہنا آپکو اور آپکے کنبہ کو محفوظ کرتا ہے، ملک ور دنیا جلد ہی معمول پر لوٹ آئین گی
ہمیں اس مشکل وقت میں اپنے خاندانی رشتوں ور دوستوں کو مضبوظ تر کرنی ہوگی.







