
خلیج اردو
پشاور:خیبرپختونخواکےسکولوں میں سردی کی تعطیلات کااعلان کردیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق پختونخوا کےمیدانی علاقوں میں سکول 22دسمبرسے31دسمبر تک بندرہیں گے جبکہ صوبے کےپہاڑی علاقوں میں سکول22دسمبرسے28فروری تک بندرہیں گے۔
اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔






