عالمی خبریں

کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا، اکیل بیک جاپاروف دو ہزار21 سے وزیراعظم کے منصب پہ فائض تھے۔

خلیج اردو
کرغزستان کے صدر نے وزیرٍ اعظم کو بر طرف کر دیا، اکیل بیک جاپاروف دو ہزار21 سے وزیراعظم کے منصب پہ فائض تھے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف نے وزیراعظم اکیل بیک جاپاروف کو برطرف کر دیا ہے۔

صدارتی ویب سائٹ کے حوالے سے میڈیا نے بتایا ہے کہ اکیل بیک جاپاروف کو دوسرے عہدے پر منتقلی کی وجہ سے ان کے موجودہ عہدے سے برطرف کیا گیا ہے۔

صدارتی انتظامیہ کا کہنا ہے، صدیر جاپاروف نے وزارت عظمیٰ کے فرائض پہلے نائب وزیراعظم عادل بیک قاسم مالیئیف کو سونپ دیئے ہیں۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button