
خلیج اردو
نیویارک: نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی اور نیشنل انٹیلی جنس کے سابق قائم مقام ڈائریکٹر رچرڈ گرینل کو ’’ایلچی برائے خصوصی مشنز‘‘مقرر کیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے،مجھے رچرڈ کو صدارتی ایلچی کے طور پر اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے، ریک وینزویلا اور شمالی کوریا سمیت دنیا بھر کے کچھ اہم ترین مقامات پر کام کریں گے۔
رچرڈ نے چند دن قبل بانی پی ٹی آئی کی رہائی کامطالبہ بھی کیا تھا،چرڈ سیکرٹری آف سٹیٹ کے طور پر کام کرنے کے دعویدار بھی تھے







