
خلیج اردو
نیویارک:امریکہ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔
امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ یوکرینی صدر ولادی میرزیلنسکی قابل اعتبار نہیں۔یوکرین جنگ نے امریکہ اور روس میں فاصلے بڑھائے۔
انہوں نے کہا کہ جوبائیڈن دور میں امریکہ سے ایک عالمی میڈیا ایٹمی طاقت روس کے تعلقات خراب ہوئے۔
امریکی وزیرخارجہ کے مطابق بائیڈن نے روس امریکہ تعلقات کو سرد جنگ کے ادوار سے بھی زیادہ نقصان پہنچایا۔
انہوں نے کہا کہ روس کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ تصادم کے خطرات کو کم کرنے میں کردار ادا کرسکتی ہے۔






