عالمی خبریں

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری، مزید 110 فلسطینی شہید

خلیج اردو
غزہ:غزہ میں اسرائیلی دہشت گردی کے خونی بادل چھٹ نہ سکے، اسرائیل کے وحشیانہ حملے مسلسل جاری ہیں۔ تازہ حملوں میں مزید 110 معصوم فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہو گئے۔

حالیہ حملوں میں شہید ہونے والوں میں 200 بچے، 94 خواتین، 125 مرد اور 34 بزرگ شامل ہیں، جو اسرائیلی ظلم و بربریت کا نشانہ بنے۔ گزشتہ تین روز میں شہادتوں کی تعداد 591 سے تجاوز کر گئی ہے۔

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت مزید محدود کر دی ہے، جس سے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button