عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور 19 اپریل کو روم میں ہوگا

خلیج اردو
تہران: امریکہ اور ایران کے درمیان جوہری معاہدے اور پابندیوں کے خاتمے پر مذاکرات کا اگلا دور 19 اپریل کو اٹلی کے دارالحکومت روم میں ہوگا، جس کی تصدیق اٹلی نے کردی ہے۔

یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں بالواسطہ ہوں گے، تاہم اطلاعات کے مطابق دونوں ممالک کے وفود ایک ہی ہال میں موجود ہوں گے۔

مذاکرات میں ایران کے جوہری مسئلے اور عالمی پابندیوں کے خاتمے پر بات چیت کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button