پاکستانی خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری دے دی، ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کا فیصلہ

خلیج اردو
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے 7 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
پاکستان کے اقتصادی جائزے کی منظوری کے بعد یہ قرض قسط جاری کی جائے گی جس سے ملک کی معیشت کو مزید مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ مضامین / خبریں

Back to top button